ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منڈگوڈ میں منعقدہ "معیاری سماج کی تعمیر میں روحانیت کی اہمیت یا سائنس کی" عنوان پر مذاکرہ میں گنیش اول

منڈگوڈ میں منعقدہ "معیاری سماج کی تعمیر میں روحانیت کی اہمیت یا سائنس کی" عنوان پر مذاکرہ میں گنیش اول

Fri, 13 Jan 2017 18:12:21    S.O. News Service

منڈگوڈ:13/جنوری  (ایس او نیوز)پرجاپت برہم کماری ایشوری ودیالیا منڈگوڈ کے زیر اہتمام ’’معیاری سماج کی تعمیر میں روحانیت اہم ہے یا سائنس‘‘ نامی عنوان پر مذاکرہ کاانعقاد ہوا۔ جس میں آدی جامبوا ہائی اسکول کے نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس اسکول کے کمار گنیش سبنور نے اول انعام حاصل کیا جبکہ کماری سنیہا داسر نے تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے اسکول کانام روشن کیا ہے۔ انعام یافتہ طلبا کو آدی جامبوا تعلیمی ادارے کے صدر ایس ، فقیرپا ، صدر مدرس ایس ، ڈی ، موڈنور ، اساتذہ وغیرہ نے مبارکباد ی پیش کی ہے۔


Share: